آبزرور اخبارات نے اوپینیم ریسرچ نامی ایک مارکٹ ریسرچ کمپنی کے پول کو آج شائع کیا ہے جس میں برطانیہ کے یوروپی یونین میں برقراررہنے کی حمایت کرنے والے برطانوی عوام کی تعداد میں گزشتہ چار ہفتوں میں زبردست اضافہ ہوا
ہے۔
سروےمیں تقریباً 42فیصدر افراد برطانیہ کے یوروپی یونین میں برقرار رہنے کے حامی ہیں جس میں گزشتہ دو اپریل کے پول کے مقابلے تین فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا ہے،جبکہ پہلے 43فیصد لوگ اس کے مخالف تھے جن کی تعداد گر کر 41فیصدر رہ گئی ہے۔